لفظ کلمہ مہمل
حُرُوف:
حروف زبان کی ابتدئی ِٖ زبان میں استعمال ہونے والی ایک یا زیادہ آوازوں کی نمائندگی کرنے والا کردار؛ حروف تہجی کہلاتے ہیں- حروف تہجی لکھائی اور پرنٹ شدہ پیغام کی رسائی میں استعمال ہوتے ہیں ـ
لفظ
حُرُوف مل کر لفظ بنتے ہیں - لفظ کے کچھ معنی
ہونا ضروری نہیں
کلمہ:
جس لفظ کے کچھ
معنی ہوں اُس کلمہ کہتے
ہیں
مہمل:
جس لفظ کے کچھ
معنی نہ ہوں اُس مہمل
کہتے ہیں

0 تبصرے